the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ریو ڈی جنیرو،19اگسٹ(ایجنسی) اولمپکس مقابلوں میں اردن کے احمد ابو غوش نے تاریخ رقم کردی ہے اور انھوں نے اپنے ملک کے لیے پہلی مرتبہ کسی بھی کھیل میں طلائی تمغا جیت لیا ہے۔


text-align: start;">بیس سالہ احمد نے مردوں کے تائیکوانڈو کے 68 کلوگرام سے کم کیٹگری کے مقابلے میں روس کے الیکسے ڈینسینکو کو فائنل میں 10-6 سے شکست دی ہے۔اسی مقابلے میں جنوبی کوریا کے لی ڈائی ہون اور سپین کے جوئیل گونازیلز نے کانسی کا تمغا جیتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.